***مرے ہوئے زندہ لوگ***Mary Hwy Zinda Log***

***مرے ہوئے زندہ لوگ*** .غضنفر کاظمی نا جانے لوگ رات کو قبرستان جاتے ہوئے کیوں گھبراتے ہیں، بلکہ بعض لوگ تو اتنے خوفزدہ ہوتے ہیں کہ اگر مجبوری میں قبرستان سے گزرنا پڑ بھی جائے تو جب تک قبرستان سے گزریں گے راستے بھر قران مجید کی جتنی سورتیں حفظ Continue Reading

***Poetry***

٭٭٭ںظم ٭٭٭ میں اک پتھر سی لڑکی ہوں یہی کہتے ہو تم بھی ناں کیا یہ تم سمجھتے ہو کسی بھی چیز کا مجھ پر کوئی اثر نہیں ہوتا تو سنو ! مجھے حالات نے پتھر بنا ڈالا مجھے محسوس ہوتی ہے چھبن اس دھوپ کی جاناں مجھے بھی سایہ Continue Reading

***حیرت کی دنیا میں***Poetry

(شاعر: نزار قبانی شام)اردو ترجمہ : منو بھائی تمہارا پیار مجھے لے جاتا ہےحیرت کی دنیا میںتمہارا پیار مجھ پر حملہ کرتا ہےاس خوشبو کی طرحجو کوئی عورت سیڑھیاں چڑھتے ہوئےپیچھے چھوڑ جاتی ہےتمہارا پیار مجھے حیران کردیتا ہےجب میں چائے خانہ میںاپنی نظم کے پاس بیٹھا ہوںمجھے میری نظم Continue Reading

%d bloggers like this: