دنیا کا آٹھواں برِاعظم The 8th continent of the World

دنیا کا آٹھواں برِاعظم Zealandia in Globe دورانِ تعلیم پرائمری کلاسز سے  یہی رٹا لگایا کرتے تھے کہ دنیا کے  سات برِ اعظم ہیں ، اور دنیا کے سات عجو بوں کی طرح چونکہ ان کے نام بھی بہت دلچسپ تھے سو باآسانی یاد ہو جایا کرتے تھے ۔ پھر سننے میں Continue Reading

%d bloggers like this: