***Poetry***

٭٭٭ںظم ٭٭٭ میں اک پتھر سی لڑکی ہوں یہی کہتے ہو تم بھی ناں کیا یہ تم سمجھتے ہو کسی بھی چیز کا مجھ پر کوئی اثر نہیں ہوتا تو سنو ! مجھے حالات نے پتھر بنا ڈالا مجھے محسوس ہوتی ہے چھبن اس دھوپ کی جاناں مجھے بھی سایہ Continue Reading

***Poetry***

***غزل*** مدتوں بعد آج نیند جو مجھ پہ مہربان ہوئی  تو دیکھا میں نے اک ظالم سی انا پرست لڑکی چہرے پہ سجائے بے رخی مصروف ہے کچھ مگن سی ہے کانچ کے کچھ ٹکڑے اٹھانے میں زخمی ہاتھ ہیں اذیت ہے آنکھوں میں مگر وہ ظالم لڑکی جھولی بھر Continue Reading

***٭٭٭ شاعریPoetry ***

***نظم*** ( میرے دل کی دنیا) میرے دل کی دنیا میں ایسی بھی اک دنیا ہے نہ کبھی جو ہنستی ہے نہ کبھی جو روتی ہے بن کہے سمجھتی ہے جب اداس ہوتی ہے آنسو دل پہ گرتے ہیں دل ٹھہر سا جاتا ہے جاں سے پیارے کچھ اپنے جب Continue Reading

٭٭٭ایک خواب٭٭٭Dream***

***ایک خواب*** ذرا تم پاس اجاو تمہیں ایک خواب دکھلاو ں میرے ٹوٹے ہوئے سپنے میری آنکھوں میں روتے ہیں خاموشی بول اٹھتی ہے میں اس کو چھپ کراتی ہوں مگر وہ چھپ نہیں ہوتی میرے کمرے میں سب یادیں جو مجھ پر کھل کہ ہنستی ہیں مجھے سونے نہیں Continue Reading

Poetry

*٭ نظم ٭* ایک ایسا بھی کوئی لمحہ ہوتاہجر میں وصل کا دھوکہ ہوتامیں جو چل دی تھی،انا کی ماری کاش ! اس نے مجھے روکا ہوتاجانتے، کیسے اداسی میری رنگ کالا جو نہ پہنا ہوتاپھر خزاں مجھ کو رلاتی کیسےدل کے آنگن میں وہ مہکا ہوتالوگ مجھ کو بھی Continue Reading

%d bloggers like this: